25 فروری 2013 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق غاصب صہیونی ریاست نے مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مقاومت کی جانب سے راکٹ حملے کا دعوی کیا ہے۔

ابنا: غاصب صہیونی ریاست نے مقبوضہ فلسطین میں  اسلامی مقاومت کی جانب سے راکٹ حملے کا دعوی کیا ہے۔ ادھر اسرائیل نے گذشتہ چند دنوں سے مغربی کنارے اور غزہ پٹی پر اپنے شدید حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی عرفات جردات شہید ہوگيا جس کے بعد فلسطینی شہری اسرائیلی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جبکہ اسرائیل مظاہرین کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہاہے۔

.......

/169